پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے پیش کی جس میں اسپیکرپرویز الٰہی نے واحد تبلیغی جماعت سے ’واحد‘ لفظ کی ترمیم کی۔ اسپیکرچوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت اور دیگردینی جماعتیں اسلام کی دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دے رہی ہیں، یہ جماعتیں اسلام اورامن کی سفیر ہیں اور پاکستان کیلئے قابل فخراثاثہ ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.