سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔سعودی گزٹ کے مطابق 4 روزہ فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ آخری روز ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ایونٹ آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ 4 روزہ فیسٹول میں 200 انٹرنیشنل فنکاروں نے حصہ لیا اور یہ مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا میوزک ایونٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صوبے میں کورونا کے بڑھتےکیسز، عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےصوبے میں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرکوروناایس اوپیزپرعمل یقینی بنانےکاحکم جاری…

Pakistan won’t take Bangladesh lightly: Babar Azam

The Men-in-Green swept the previous T20 series 3-0, but will play without…

ملک میں گندے نظام کو بچانے کیلئے نیا چوکیدار آیا ہے، سراج الحق

 گوجرانوالہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افطار ڈنر سے خطاب…

Allotment of plots to govt officials, suspended: IHC

On Monday, IHC chief justice Athar Minallah and Justice Mohsin Akhtar Kiyani,…