نئی دہلی : بھارت میں بسنے والے مسلمان مذہبی اعتبار سے بالکل بھی خود مختار نہیں ہیں عید الاضحٰی کی آمد آمد ہے لیکن مودی سرکار نے مسلمانوں کو پریشان کرنے کے لیے عید الاضحٰی پر جانور کے ذبح پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہےمودی سرکاری کی اس مسلم دشمنی سے مسلمان سخت پریشان ہیں اورہرطرف خوف کی فضا ہے
مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا
