اسلام آباد :بھارتی کورونا ڈیلٹا وائرس پاکستان میں بڑی تیزی سے پھیلنے لگا:حکومت نے بھی کمرکس لی پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے، جس کے پیش نظر حکومت نے نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کرلی اور کہا ہے کہ یکم اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکٹ کے بغیر ہوائی سفر کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔بہت جلد اہم فیصلوں کی بھی شنید ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.