نئی دہلی : بھارت میں بسنے والے مسلمان مذہبی اعتبار سے بالکل بھی خود مختار نہیں ہیں عید الاضحٰی کی آمد آمد ہے لیکن مودی سرکار نے مسلمانوں کو پریشان کرنے کے لیے عید الاضحٰی پر جانور کے ذبح پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہےمودی سرکاری کی اس مسلم دشمنی سے مسلمان سخت پریشان ہیں اورہرطرف خوف کی فضا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یاسر نواز پہلی سندھی کمرشل فلم بنائیں گے

رانگ نمبر چکر اور مہرالنسا وی لب یو‘ جیسی فلمیں بنانے والے…

فلم “کھیل کھیل میں” کی ایوان صدر میں خصوصی نمائش

فلم ’کھیل کھیل میں‘ کوخصوصی طور پر ایوان صدر میں دکھانے کا…

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف کو 13 سے 20دسمبر تک چھٹی دیدی گئی

اسلام آباد:پارلیمنٹ ہائوس میں 18اور 19دسمبر کو ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم…

سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح…