پاکستان میں کوروناسے مزید 24 اموات

پاکستان میں کوروناسے مزید 24 اموات ہوئی ہیں این سی او سی کےمطابق گزشتہ روز کورونا کے 47 ہزار 472 نئے ٹیسٹ کئےگئے 1 ہزار980 نئے کیسز سامنے آ گئے ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 4.17 فی صد رہی۔پاکستان میں کورونا سےاموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار642 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 78ہزار847 ہو چکی ہے-