شوہر نے سابقہ بیوی اور کمسن بیٹی کو دستی بم سے اڑا دیا

- Uncategorized @ur - July 16, 2021

یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی شہری نے سابقہ بیوی اور 5 سالہ بیٹی کو دستی بم سے اڑا دیا۔ منیرہ الحداد نامی خاتون اپنے بھائی کے ساتھ سابق شوہر کے گھر اپنے بچوں کو لینے کے لیے گئی تھی۔دھماکے میں بچوں کا ماموں زخمی ہوگیا اور تین سالہ بیٹا عبدالرحمان معجزانہ طور پر بچ گیا، باپ کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

TAGS: