پنجاب پولیس کریمینلز کوکیا پکڑے گی ، اپنے ہی محکمہ میں کالی بھیڑوں کی تعدادبڑھنے لگی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں رواں سال ابتک 765مقدمات درج ہوئے ہیں، مقدمات میں قتل، اقدام قتل، کرپشن، اختیارات کا ناجائزاستعمال ، حبس بےجا میں رکھنے سمیت دیگر شامل ہیں۔ پولیس افسروں اور اہلکاروں پر لاہور میں100 سمیت پنجاب بھر میں 765مقدمات درج ہوئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.