پیپلز پارٹی کیلئے بڑی سیاسی شرمندگی، سینیٹر دلاور خان کے بیٹے اور بھائی نے پی پی میں شمولیت کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی فیصلہ تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے ہفتے کے روز اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب یہ خبر سامنے آئی کہ آزاد حیثیت میں ایوان بالا میں بیٹھنے والے سینیٹر دلاور خان کے بھائی اور بیٹے نے پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.