لاہور: سوشل میڈیا پریونس خان نامی صارف نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جویہ کہنا چاہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے پچھلے دنوں اس اسکیم کی جوقرعہ اندازی کی وہ درست نہیں تھی
نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں وزیراعظم نے 15 لاکھ میں سے بیلٹ کرکے پانچ نام نکالے اور مزے کی بات وہ پانچ کے پانچ وہیں سامنے بیٹھے تھے جن کے نام نکل آئے. انکے ڈراموں کا پروڈیوسر بھی کوئی نا لائق ہی ہے ۔
— Younas Khan (@Younaaskhan) June 28, 2021
یونس خان کہتے ہیں کہ !نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں وزیراعظم نے 15 لاکھ میں سے بیلٹ کرکے پانچ نام نکالے اور مزے کی بات وہ پانچ کے پانچ وہیں سامنے بیٹھے تھے جن کے نام نکل آئے.