انقرہ : بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔انقرہ میں مجسمہ نصب کرنے کی تقریب میں بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبد الرحمان مومن نےشرکت کی اورمجسمےکا افتتاح کیا۔شیخ مجیب کا مسجمہ انقرہ میں ان کے نام سےمنسوب ایونیو پر نصب کیا گیا ہے۔تقریب میں انقرہ کے گورنر اور میئر سمیت دیگر ترک حکام نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب،کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج…

‘نون اور شین میں مفاہمت اور مزاحمت کی لڑائی: سن لیں شہبازشریف ہمارے ہوگئے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نون…

یوکرین میں اجتماعی قبر سے 410 لاشیں برآمد

کیف: یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبےبوچا میں اجتماعی قبر سے…

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت حاصل کر لئے ہیں:حسان خاور

حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ش لیگ کے…