مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مقامی انتظامیہ نے غیر قانونی کھاد کا ذخیرہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ذخیرہ کی گئی کھاد قبضے میں لے لی۔کارروائی کے دوران ایک نجی گودام سے 3 ہزار یوریا کھاد کا ذخیرہ پکڑا گیا ، مقامی انتظامیہ نے گودام کو سیل کر کے کھاد اپنی تحویل میں لے لی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.