شہباز گل نےکہاپاکستان کوگندی گالی دینےوالےشخص سےنواز شریف کی ملاقات تازہ ڈویلپمنٹ ہےافغان وزیرمیاں نوازشریف کےلئےمودی کاخاص پیغام لائے ہیں پاکستان کوگالی دینےوالےشخص کی اورنواز شریف کی”باہمی دلچسپی” کےاموراسکےعلاوہ ہوبھی کیاسکتےہیں کشمیرکےالیکشن کےنتائج کو متنازعہ بنایاجائےگا۔تا کہ آزاد کشمیراور مقبوضہ کشمیر کے الیکشنوں کو ایک سا دیکھایا جائے۔میاں-محب-مودی ملاقات اسی منافقانہ ایجنڈا پر ہوئی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.