بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے ضلع راجوری کے ایک گاﺅں سے ایک کشمیری دکاندار کو بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور دیگر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کرلیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ انتہائی حساس اور قابل اعتراض ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.