اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنادیا۔انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کےقرض اور سود واپس کرنے کے لیے ان ہی سے قرض لینے پڑتے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.