اسلام آباد: شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا پاؤں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہیئں ،مجھے بلاول سے اس گھٹیا پن کی امید تھی ، ان خیالات کا اظہار شاہد خاقان عباسی نے کیا ، ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹوکو پی ڈی ایم سے نکالے جانے کا غصہ ہے،
شاہد خاقان عباسی بہترین تاویل کرنے والی شخصیات میںپہلے نمبر پر
