لاہور:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاپہلی تاچھٹی جماعت کےطلباکامعروضی امتحان لینےکافیصلہ, تمام پارٹنرسکولوں کو سوالات کا ڈیٹا بینک فراہم کرے گا،سکولوں کے اساتذہ ڈیٹا بینک سے معروضی سوالات بنانے کے پاپند ہوں گے ،طلبہ سے اردو، انگریزی،ریاضی، اسلامیات اور سائنس مضامین کے پرچے لیے جائیں گے ، پیف کے تحت امتحانات میں 12 لاکھ سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوں گے۔
Up next
ملک میں موسم کی صورتحال
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.