ایڈیشنل سیشن جج محمود مشتاق نے اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کو مسجد میں رقص کرکےتقدس پامال کرنےکےالزامات سےبری کیاصبا قمر اور بلال سعید نے بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں واضح رہے کہ ادکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعیدپرمسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیوبنانےپرتھانہ نولکھا پولیس نے گزشتہ سال شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.