پاکستان اداکارہ ایمن سلیم نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیاایمن نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ کہ دل کی گہرائیوں سے یہ آپ لوگوں سے شیئر کرنا چاہتی ہوں کہ میں اب مزید اداکاری نہیں کروں گیمیرے لیے شوبز انڈسٹری کی بہت عزت و اہمیت ہے اور انڈسٹری کے ساتھ رابطے میں رہوں گی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو مستقبل کے بارے میں آگاہ کرتی رہوں گی