لندن: قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کے کزن میاں طارق شفیع صاحب کے ایصالِ ثواب کے لئے لندن میں ختمِ قُل اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میاں نوازشریف ، اسحاق ڈار،سلمان شہباز،حسن نواز،حسین نوازسمیت خاندان کے کئی افراد نے شرکت کی:دعا میں مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی
لندن میں نوازشریف کے محل میں میاں طارق شفیع کی وفات پرفاتحہ خوانی اوردعا کی تقریب
