90 کی دہائی کے مقبول ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ایک بار پھر’’عینک والا جن‘‘ ایک نئے نام ’’ریٹرن آف نستور‘‘ کے ساتھ ٹی وی پر نشر کیاجارہا ہے جو کہ ’’عینک والا جن‘‘ کا سیکوئل ہے۔ تاہم اس بار یہ ڈراما پی ٹی وی پر نہیں بلکہ ایک اور پاکستانی چینل سب ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے
https://www.youtube.com/watch?v=s192eAX4qKA