سعودی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ورک ویزا، رہائشی پرمٹ رکھنے والے مسافر براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے سعودی حکومت نے سفری اجازت کے حامل ممالک کے مسافروں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس کے تحت ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ رکھنے والے مسافر براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.