pic from google

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس ضمنی بل 2022 پر دستخط کر دئیے ہیں 13 جنوری کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ضمنی بل 2022 کو ایوان میں پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نےکثرت رائے سے منظور کر لیا تھا۔عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد فنانس ضمنی بل ایکٹ بن گیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اپنے ہی وزراء برطرف کر دیئے

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر…

برطانوی پابندی کے بعد بھارت نے بھی برطانوی شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں

بھارت نے اپنے شہریوں پر کورونا وائرس سے متعلق برطانوی پابندیوں کے…

کورونا وبا: وفاقی حکومت کا آج سے بوسٹر ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کاعالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس…