pic from google

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس ضمنی بل 2022 پر دستخط کر دئیے ہیں 13 جنوری کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ضمنی بل 2022 کو ایوان میں پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نےکثرت رائے سے منظور کر لیا تھا۔عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد فنانس ضمنی بل ایکٹ بن گیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Blast injures one in Quetta customs intelligence office

Quetta: According to the reports, at least one person was injured after…

وزیر اعظم کا بہترین کارکردگی دکھانے والے وزیروں کوتعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم کابینہ کے 10 بہترین وزرا کو شاندارکارکردگی پر اسناد سےاوروزارتوں…

گھبرایا نہیں :بہادرآدمی کا تین ڈاکووں سے مقابلہ

ایک بہادر آدمی نے گھر میں گھُسے ڈاکوؤں کا اکیلے مقابلہ کر…