انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ممبئی یونٹ نے اداکارہ یامی گوتم کو فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر طلب کرلیا ہے، اداکارہ کو aہدایت کی گئی ہے وہ 7 جولائی کو یونٹ کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں۔یامی گوتم کے بینک اکاؤنٹ سےڈیڑھ کروڑ روپے کی مشکوک ٹرانسزیکشن کی گئی ہے،یامی گوتم نے حکام کو نہیں بتایا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.