شوہر کوتین چار ماہ پہلےسےہی جانتی ہوں ہماری کوئی دوستی یا تعلق نہیں تھا

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہرکی سب سےخاص بات یہ ہےانہوں نےشادی سےقبل مجھےکوئی خواب نہیں دکھائےانہوں نےمجھےاپنی پہلی بیوی اور بچوں سےمتعلق سب سچ بتادیا شادی کے لیےشوہرکی جانب سےپروپوزکیا گیاشوہر کوتین چار ماہ پہلےسےہی جانتی ہوں لیکن اس دوران ہماری کوئی دوستی یا تعلق نہیں بنا بس دو تین مرتبہ ملے دیکھا اور شادی ہوگئی۔