پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد ہوگئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے کورونا کے مزید 2 ہزار 819 کیسز رپورٹ ہوئے کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ 4 ہزار 694 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات 23 ہزار 16 ہوگئیں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.32 فیصد رہی گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 690 ٹیسٹ کیے گئے۔