وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

picture from google

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا کابینہ کےتمام ممبران ویڈیو لنک کےذریعے اجلاس میں شرکت کریں گےجلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق کابینہ ملک کی مجموعی سیاسی ،اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گی۔کابینہ کو ملک میں کورونا کے پھیلنےکے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں بریف کیا جائے گا –