کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا عدالت میں پیشی سے واپسی پر کار پر فائرنگ کی گئی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.