یوم شہدائے کشمیر :وزیراعظم عمران خان کا شہدا کو خراج عقیدت

picture from google

13جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں غیر قانونی بھارتی قبضےکےخلاف کشمیری مرد اورخواتین جدوجہدجاری رکھےہوئے ہیں پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ان کی منصفانہ جدوجہد میں کھڑا ہے آزادی کےحصول تک جدوجہد کا سلسلہ جاری رہےگااورجب تک انہیں یو این ایس سی کی قراردادوں کے ذریعے اپنےحق خودارادیت کی ضمانت نہیں مل جاتی ہےسمجھوتہ نہیں کرےگا۔