عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں مزید ویکسین لگوانی ہے تو اس سے افراتفری پیدا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایسی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی، سیلاب پر امریکی کانگریس میں بریفنگ

شیلا جیکسن نےامریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب سےمتاثر علاقوں کی…

چینی حکومت کا شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے کی ہدایت

چین کی حکومت نےاپنے شہریوں کوکسی بھی ہنگامی صورتحال کےپیش نظرضروری سامان…

بھارتی کرکٹرکوفکسنگ کیلئے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کا انکشاف

چیپک سپر جائلز کے 40 سالہ کرکٹر راجاگوپال ستیش نےبنگلور پولیس میں…

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کرلیا شمالی کوریا…