وزیراعظم عمران خان ازبک صدر شوکت میرزییو کی دعوت پر کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان جائیں گےوزیراعظم کا اعلی سطح وفد وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان پر مشتمل ہو گا۔کاروباری برداری کا بڑا گروپ بھی تاشقند جائےگاپاکستان اور ازبکستان کےمابین تجارت،اقتصادی تعاون پرتفصیلی گفتگو ہو گی۔پاک، ازبک قیادت علاقائی اور عالمی امور پر بھی زیر غور کرے گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.