شوکت ترین نےاپنے ایک بیان میں کہاہےکہ آئی ایم ایف سے ایک 2 روز میں حتمی گفتگو ہو گی اور معاملہ حل ہوجائےگا جبکہ اعلامیہ آنے کے بعد پتہ چل جائے گا کہ ہم نے کیا طے کیا ہے پیٹرولیم لیوی کچھ نہ کچھ بڑھانی پڑے گی اور لیوی پر انحصار ہو گا کہ پیٹرول کی قیمت کہاں تک جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محسن باری سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پرفریال تالپور کا اظہارتعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے محسن باری…

شاہین کو مسلسل تین چھکے:شاہد آفریدی نے بھی چھکا لگادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان…