عدالت نےوفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامےمیں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا نکاح نامے میں اشیا کی تفصیل کے کالم 16 کو حق مہر کے کالم 13 کا حصہ قرار دیا گیا فیصلے کے مطابق فریقین حق مہر کے علاوہ کچھ لکھوانا چاہیں تو علیحدہ لکھوائیں۔ نکاح رجسٹرار کی تربیت کے لیے انتظامات کیے جائیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.