اسلام آباد:  پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان افغان صورتحال کی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو رکھنا چاہتے تھے۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی باڈی لینگویج مثبت تھی اور وہ پُراعتماد تھے، وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اچھے پیشہ ور سپاہی ہیں۔ حکومت تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گورنر سندھ4 بجے سو کر اٹھتے اور 7 بجے کے بعد کسی اور ہی موڈ میں ہوتے تھے

سربراہ ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاکہنا ہےکہ حکومت سےہمارے معاملات…

ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے،ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے…