کورئین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں طبی آلات فراہم کئے۔ کوریا کے سفیرSuh Sangpyoنے 2000 کرونا ٹیسٹنگ کٹس، 5 وینٹیلیٹر ز اور 10 آکسیجن کنسنٹریٹرز دوران تقریب این ڈی ایم اے کے حوالے کئے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر این ڈی ایم اے کے افسران سمیت وزارت صحت، وزارت خارجہ اور کورئین سفارتخانے کے نمائندگان بھی موجود تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.