پاکستانی اداکارائیں بے حیائی پھیلا رہی ہیں حریم شاہ

ٹک ٹاکرحریم شاہ نےبھی ان اداکاراؤں پرتنقید کرتےہوئےکہاآپ لوگوں کااورمیڈیاکاکہنا ہےٹک ٹاک سےبےحیائی پھیل رہی ہے،ٹک ٹاک اسٹارز بے حیائی پھیلارہےہیں تو آج میں کہوں گی آپ لوگ کہاں سوگئےہوپاکستانی اداکارائیں جوخودکو لیجنڈ,اسٹارز کہتی ہیں جسطرح ایوارڈ شوکی تقریب میں بے ہودہ اور بےشرمی والے لباس پہنے۔عمران خان نےٹھیک کہاتھااگرعورت اپنا لباس مختصر کرلےتو پھر یہی ہوگا پاکستان کے اندر۔