پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے ناک آؤٹ ہو گا اور جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم ہو جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.