فیصل قریشی کا نائلہ جعفری کے انتقال پر افسوس کا اظہار

فیصل قریشی نے ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اپنی پیاری ساتھی نائلہ جعفری کےانتقال کی خبر سُن کر رنجیدہ ہیں فیصل قریشی نے لکھا کہ نائلہ جعفری اپنی صحت کی بہتری کیلئے طویل مدتی جنگ میں مضبوط کھڑی رہیں اداکارہ کی بہادری طاقت کی علامت ہے اور ان کا کام ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔