اسپتالوں اورآئی سی یومیں کورونامریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اسد عمر

picture from google

سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہےاسپتالوں اورآئی سی یومیں کورونامریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہےکورونا وائرس کی بھارتی قسم خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے، کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے کورونا ایس او پیز پرعمل کریں اور ویکسینیشن کرائیں،اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کوخطرات میں نہ ڈالیں۔