وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ مریم نواز نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی، نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے لندن میں شاپنگ کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.