بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں 7 جولائی کو انتقال کر گئےتھے ان کی رسم چہلم کا اعلان کر دیا گیا ہے26 اگست بروز جمعرات کو بھارتی تائم کے مطابق 7:30 بجے پاکستانی ٹائم کے مطابق 7:00 بجے اور یو اے ای ٹائم کے مطابق 6:30 بجے انڈیا گیٹ تاج ہوٹل ممبئی میں کی جائے گی –
Up next
رچرڈ برنسن کا خلائی سفر کامیاب
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.