کراچی: شہر قائد میں پولیس نے اندھے قتل کا معمہ ڈھائی ماہ میں حل کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اپریل کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے رکشے میں ملنے والی لاش ڈاکو کی نکلی،
واردات کے بعد رقم کی تقسیم کے تنازع پر ڈاکوؤں نے ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔قتل میں ملوث ملزمان شاہ زیب، فاروق اور حبیب کو گرفتار کرلیا گیا