عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 49 ہزار 270 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 3 ہزار 19 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 12 ہزار 267 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 992 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 6.12 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Indian Government cancels lecture on Kashmir at Jawaharlal University

According to reports, the Indian government has forced the cancellation of a…

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

کابل : افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی…

سابق وزیراعظم کی حالت نازک، آئی سی یو منتقل

ویب ڈیسک:بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم  73 سالہ بیگم خالدہ ضیا کی…