فن لینڈ میں نیولوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فن لینڈ کے فر فارمز میں نیولوں کو کورونا کے خلاف ویکسین لگائے جائے گی جب کہ حکام نے تجرباتی ویکسین کی عارضی منظوری بھی دے دی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق  ویکسین کی نیولوں پر مشروط استعمال کی اجازت رواں سال  دسمبر کے آخر تک ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: 2 ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور: مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ…

ترک صدر 2 روزہ اور وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود…

بھارت کی ریاستی دہشتگردی،3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فورسزنے مقبوضہ کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 3کشمیری نوجوانوں کوشہید…