این سی او سی کے مطابقملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران ملک بھر میں کورونا سے 39 اموات ہوئیں مزید2 ہزار327 نئے کیسز سامنے آئے ،کوروناکےفعال کیسزکی تعداد 45 ہزار 579 ہے جبکہ کورونامریضوں کی تعداد 9 لاکھ 86 ہزار 668 ہوگئی ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹے کےدوران 37 ہزار 690 کورونا ٹیسٹ کیے گئے کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.1 فیصد رہی –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.