لکی مروت:صوبائی وزیرسوشل ویلفیئرڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے شمولیتی اجتماعات سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہمارا سیاسی سفر کافی لمبا ہےہم عوام کی بےلوث خدمت پریقین رکھتےہیں اوراسی جذبےکے تحت ضلع لکی مروت میں ابتک اربوں روپےمالیت کےترقیاتی کام کئے ہیںاس موقع پرمختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کےکارکنوں نےخاندان و ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.