انتہا پسند بھارتی حکومت نےمدر ٹریسا کی طرف سے قائم کردہ خیراتی ادارے کےلیےغیرملکی فنڈنگ ​​لائسنس کی تجدید کرنےسے انکارکردیا ہےمدر ٹریسامشنری آف چیریٹی کے تحت ہزاروں ننزکام کررہی ہیں جولاوارث بچوں کےلیے گھر،اسکول، کلینک اورہاسپیس جیسےمنصوبوں کی نگرانی کرتی ہیں کرسمس کےدن، ہندوستان کی وزارت داخلہ نےاعلان کیا کہ غلط معلومات کی وجہ سےدوبارہ رجسٹریشن نہیں کی جا رہی –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا سہیل شاہین

ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل…

لبنان:آئل فیکٹری میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

لبنان کے تیل کی تنصیبات میں پیٹرول کے ذخیرے میں اچانک خوفناک…

روس: اولڈ ہوم میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 معمر افراد ہلاک

سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ…

برطانیہ: سوشل میڈیا پر پٹرول بیچنے کی کوشش، عوام میں شدید غم وغصہ

فیس بک پر ایک خاتون صارف نے پٹرول کے دو کینیوں کی…