ورجن گلیکٹک خلائی جہاز پرسوارتین دیگرمسافروں اوردوکمانڈروں کےہمراہ انہوں نےکچھ منٹ خلا میں گزارے توقع ہےیہ سفرابھرتی خلائی سیاحت کی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گا برنسن نے کہا کہ یہ مہم جوئی زندگی کے ایک عظیم تجربےکینمائندگی کرتی ہے۔یہ خلائی جہازامریکا کی نیومیکسیکوریاست میں اسپیس پورٹ خلا کے لیے روانہ ہوا۔ اس نے تقریبا 50 منٹ تک خلا میں سفرکیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.