نیب کےنئے چیئرمین کی تعیناتی کےلیے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سےمتعدد نام تجویر کئےگئے ہیں،تاہم ابھی کسی نام پراتفاق نہ ہوسکا ہےاپوزیشن نے 4 جبکہ حکومت نے 3 نام تجویز کیےہیں حکومت کی جانب سےسیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر، سیکریٹری مذہبی اموراعجاز جعفر اورسابق ڈی جی ایف آئی اے عملیش چوہدری کے نام چیئرمین نیب کے لئے تجویز کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 13 افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 1.34 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید13 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

PAF training aircraft crash lands in KP

A Pakistan Air Force (PAF) training plane on Wednesday made an emergency…

چیئرمین نیب صرف عمران خان کی نوکری کرتے ہیں ن لیگی رہنما

شاہد خاقان عباسی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…